Thursday, April 28, 2011

Beautiful Singing

http://www.youtube.com/watch?v=HIGshbEWD54


http://www.youtube.com/watch?v=zjNEvMHRAUo&feature=fvwrel


http://www.youtube.com/watch?v=k4-s7e9Z0Xk&feature=fvwrel


http://www.youtube.com/watch?v=hvB-9ON04nw&feature=related


http://www.youtube.com/watch?v=w721NwkCCuk&feature=related

Friday, April 08, 2011

Precious Poetry


میرے مرنے کے بعد کسی کو زیادہ غم نہیں ہو گا 
 بس اک تنہائی روۓ گی کہ میرا ہمسفر چلا گیا  

Precious Poetry



                           احمد فراز

زلف راتوں سی ہے رنگت اجالوں جیسی
  پر طبیعت وہی ہے بھولنے والوں جیسی

اک زمانے کی رفاقت بھی  رم خوردہ ہے  
  اس کم آمیز کی خو بو ہے غزا لوں جیسی

  ڈھونڈتا پھرتا ہوں لوگوں میں شباہت اسکی 
کہ وو خوابوں میں بھی لگتی ہے خیالوں جیسی 

  کس دل آزار مسافت سے میں نکلا ہوں کہ ہے 
آنسوؤں میں بھی ٹپک پاؤں کہ چھالوں جیسی 

اسکی باتیں بھی دل آویز ہیں صورت کی طرح 
میری سوچیں بھی پریشان ہیں میرے بالوں جیسی
  
اسکی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز 
سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی

Precious Poetry


Precious Poetry